ڈیلرے بیچ اوپن:اعصام الØ+Ù‚ پہلے راؤنڈ میں شکست سے دوچار
aa.jpg

دبئی ٹینس چیمپئن شپس سے اینجلیک کیربر اور گاربائن موگوروزا کا بھی صفایا ہو گیا

ڈیلرے بیچ،دبئی(Ø§Ø³Ù¾ÙˆØ±Ù¹Ø ³ ڈیسک)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الØ+Ù‚ اور ان Ú©Û’ میکسیکن جوڑی دار سانتیاگو گونزالیز ڈیلرے بیچ اوپن Ú©Û’ مینز ڈبل ایونٹ Ú©Û’ پہلے ہی راؤنڈ میں شکست سے دوچار ہوگئے جب انہیں آسٹریلیا Ú©Û’ Ù†Ú© کیرگیوس اور ان Ú©Û’ امریکی پارٹنر جیکسن ویتھرو Ù†Û’ چھ،چار اور سات،پانچ سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا۔اسی ٹورنامنٹ Ú©Û’ مینز سنگل مقابلوں میں نمبر Ú†Ú¾ سیڈ اٹلی Ú©Û’ آندریاس سیپی Ù†Û’ آسٹریلیا Ú©Û’ جورڈن تھامپسن Ú©Ùˆ ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جبکہ ٹاپ سیڈ ارجنٹائن Ú©Û’ یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو،امریکا Ú©Û’ رلی Ø§ÙˆÙ¾ÛŒÙ„Ú©Ø§ØŒØ¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ  Ú©Û’ ڈین ایوانز،نمبر دو سیڈ امریکا Ú©Û’ جان آئزنراور نمبر آٹھ سیڈ فرانس Ú©Û’ ایڈریان منارینو Ù†Û’ دوسرے مرØ+Ù„Û’ میں جگہ بنا لی۔دبئی ٹینس چیمپئن شپس میں نمبر پانچ سیڈ جرمنی Ú©ÛŒ اینجلیک کیربر Ú©Ùˆ تائیوان Ú©ÛŒ سو وائی سیہہ اور نمبر Ú†Ú¾ سیڈ یوکرین Ú©ÛŒ ایلینا سویٹولینا Ù†Û’ نمبر بارہ سیڈ اسپین Ú©ÛŒ گاربائن موگوروزا Ú©Ùˆ مات دے کر لاسٹ ایٹ راؤنڈ میں نشست Ù¾Ú©ÛŒ کرلی جہاں نمبر چار سیڈ جمہوریہ چیک Ú©ÛŒ کیرولینا Ù¾Ù„Ø³Ú©ÙˆÙˆØ§ØŒØ³Ù„ÙˆØ§Ú©ÛŒÛ  Ú©ÛŒ ویرا کزمووا،اسپین Ú©ÛŒ کارلاسواریز نوارو،نمبر تین سیڈ رومانیہ Ú©ÛŒ سیمونا ہالیپ اور نمبر دو سیڈ جمہوریہ چیک Ú©ÛŒ پیٹرا کویٹووا بھی کامیابی Ú©ÛŒ بدولت جا پہنچی ہیں۔برازیل میں جاری ریو اوپن Ú©Û’ پہلے راؤنڈ میں سربیا Ú©Û’ لیزلو ڈیرے Ù†Û’ ٹاپ سیڈ پلیئر آسٹریا Ú©Û’ ڈومینک تھیئم Ú©Ùˆ چھ،تین Ú©Û’ یکساں اسکور سے ٹھکانے لگا کر زبردست اپ سیٹ کردیا۔